۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حجت الاسلام سید علی فضل الله امام جمعه بیروت

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے امام خمینی رہ کی 34 ویں برسی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہمیں امام خمینیؒ کے افکار کا مطالعہ کرنا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، لبنان کے دارالحکومت بیروت کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید علی فضل اللہ نے امام خمینی رہ کی 34 ویں برسی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہمیں امام خمینی رہ کے افکار کا مطالعہ کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا: امام خمینی رہ ہی وہ شخصیت تھی کہ جنہوں نے وحدت اسلامی اور مسئلہ فلسطین کو زندہ کیا۔

حجت الاسلام فضل اللہ نے مزید کہا: امام خمینی رہ کی آرزو تھی کہ ایران دنیا کے کمزور اور مستضعف افراد کے مسائل پر توجہ دے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .